نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    اس بات پر ہندو انتہا پسندوں سےمتفق ہوں بلکہ ایک لات اور مار کر سیدھا بحیرہ عرب میں پہنچا دینا چاہیے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    جب رن پڑا تو کتنی نقابیں اتر گئیں . .

    محفل پر جم کاربٹ کے شاگرد بھی ہیں کیا ؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    ویکھ میں ہجراں والی ہو گئی

    زبردست، شاندار :applause::applause::applause::thumbsup::thumbsup::thumbsup:
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ویکھ میں ہجراں والی ہو گئی

    راتاں تے جگ راتاں پاروں اکهیاں دے وچ لالی ہوگئی تینوں منگ منگ تیرے در تهائیں میری ذات سوالی ہو گئی ہجر دی اگ وچ سڑ گیا تن من صبردی رنگت کالی ہو گئی اجڑیاں نوں ہن کوئی نہیں پچهدا وسدیاں نوں لجپالی ہوگئی . توں وی آخر ٹر گئیوں چهڈ کے جهولی میری خالی ہو گئی
  5. عبدالقیوم چوہدری

    دنیا میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے

    اس پوری لڑی میں اس طریقے کا ذکر کہیں آیا ہے ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    دنیا میں سزائے موت دینے کے مختلف طریقے

    لڑی کا عنوان دیکھیے اور ان مراسلات کو اسی تناظر میں پڑھیے۔ داعش وغیرہ کا سیاپا ادھر لانے کی چنداں ضرورت نہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ۔۔۔۔۔۔جتنی پھولوں میں خوشبو(y)
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میرا تعارف

    جی ضرور:) بھانبھڑ = بڑی آگ بالنا = جلانی جے = ہے
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    اور یہ امریکہ کی مدد بین الاقوامی ذرائع ہیں ؟ چین، ترکی، اور کچھ کچھ سعودی عرب بین الاقوامی ذرائع سے باہر ہیں کیا ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    :waiting: امریکہ سے کیا مدد لی جاوے گی ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    یہ امید کہاں سے کی جارہی ہے بادشاہو ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    امریکہ: پولیس فائرنگ سےایک اور سیاہ فام ہلاک، مظاہرے جاری

    میں کوئی کراچی دا نہیں۔۔۔۔۔۔ ہلا:tongueout:
  13. عبدالقیوم چوہدری

    حصارِ ذات

    الفاظ کے اردگرد جو سفید ہالہ ہے اسے ختم کر کے دیکھیے شاید یہی رنگ بہتر طور پر ابھر سکے۔ باقی آپ کی محنت کو داد ہے
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف میرا تعارف

    آداب عرض اے۔۔ پر ۔۔کیوں بھانبھڑ بالنا جے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    امریکہ: پولیس فائرنگ سےایک اور سیاہ فام ہلاک، مظاہرے جاری

    اچھا خان جی۔۔۔کاں چٹا اے، میں من لیا
  16. عبدالقیوم چوہدری

    بہت دن بھی 'مدت' کہلاتے ہیں ؟

    بہت دن بھی 'مدت' کہلاتے ہیں ؟
  17. عبدالقیوم چوہدری

    حصارِ ذات

    بہت خوب جناب۔ لیکن پس منظر میں الفاظ کو پڑھنے کے لیے اکھیوں کو کچھ تردد کرنا پڑ رہا ہے
Top