عبداللہ صاحب نے چند دن پہلے مسلسل ضد کرنا شروع کر دی کہ انھیں ایک بڑا سانپ (نقلی) لیکر دیا جائے۔ مقامی بازار میں کھلونوں کی ایک درجن سے زائد دکانیں ہیں لیکن ایک ہفتے میں تین چار چکر لگانے اور سب ہی دکانوں سے پوچھ لینے کے باوجود بھی ہمیں مطلوبہ سانپ نہیں مل سکا۔ چند دن بعد دونوں باپ بیٹا کو پھر...