آپ کی آمد سے کوئی دو چار دن پہلے ہی ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس پر کچھ محفلین نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا جبکہ اسے پسند کرنے والے بھی تھے۔ بس اسی کو لیکر کچھ رولا رپا ہوا تھا۔ باقی ستے خیراں نیں
اجی کدھر ڈرا رہے ہیں، بس خیال کرنے کا کہہ رہے ہیں کہ جس بندہ بشر کو پیشکش کرنی ہے پہلے اس کا سیاق و سباق جان لیں، ورنہ بلاگ بنانا پڑ جائے گا اگر نہیں ہے تو:p