مساجد اللہ تعالیٰ کا گهر کہلاتی ہیں، ہم نے ریاستی سطح پر انهیں دیوبندی، بریلوی بنا ڈالا ہے۔
سرکار نوکریوں کے لیے اشتہار دے تو اس میں صرف ویکینسیوں کا ذکر ہو۔ باقی کونسی کس مسلک کو دینی ہے وہ چهاپنے کی ضرورت نہیں ہے۔
وفاق کو ایسے اشتہار نہیں دینا چاہیئے