نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    میں، اردو اور اردو محفل

    اوہ کونسا موڈ۔۔۔۔۔۔ ؟ ;) ملحدوں، شاعروں، نثر نگاروں اور ٹھرکیوں کے بعد اک نیا گروہ سامنے آیا ہے تو ذکر خیر تو ہو گا
  2. عبدالقیوم چوہدری

    میں، اردو اور اردو محفل

    شاباش۔ ایکسیلینٹ۔ گال ادھر کریں ایک :star: بنا دوں۔ اور گھر جا کر یہی سبق دس بار لکھنا ہے :p
  3. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    اور مجھے پتا تھا کہ آپ نے کونسا ماننا ہے
  4. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    آپ دراصل اپنے ہی خلاف ہیں
  5. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    ہم زمانہ ریڈیو کی جم پل ہیں، ہمیں تو وہی اچھا لگتا ہے
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    انھیں بتائیں کہ میڈم نور جہاں انتقال فرما چکی ہیں اور عاطف اسلم کے گانوں میں اتنا دم خم نہیں۔ ہتھ ہولا رکھن
  7. عبدالقیوم چوہدری

    میں، اردو اور اردو محفل

    پہلے تو آپ 'ز' اور 'ذ' کا فرق صحیح کرنے کی کوشش کیجیے۔ ادب دوست صاحب اور تجمل حسین صاحب حقیقتاً باذوق لوگ ہیں۔ ہر گروہ کا اپنا اپنا انداز بیان ہوتا ہے، بھونڈی کھنچائی کو بھی زندگی میں ملے اسباق کا ایک انداز سمجھ لیجیے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    اور آپ کی چاہنے سے تو سب کچھ ہو جاتا ہے:cool:
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    خان جی کے بدلے بان کی مون کا سودا نا کر لیں
  10. عبدالقیوم چوہدری

    میں، اردو اور اردو محفل

    لو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھچائی پر خوش ہو رہے ہیں۔ بلاؤں :dancing: پارٹی کو
  11. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    ہن تے پکا جاؤ، ہمیں ہر ملک میں اتنا عام دستیاب شہری نہیں چاہیے :p
  12. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    فنکار تو آپ بھی ہیں۔۔۔ تسی وی ٹر جاؤ
  13. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    گوشہ رکھیں یا بگو گوشہ، انھیں پسند ہے تو ساتھ لےجائیں
  14. عبدالقیوم چوہدری

    میں، اردو اور اردو محفل

    اچھا جی۔ پری کی ٹنڈ کر دینے سے اس کی پرّیت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا:p۔ اور جن کے بارے میں مشہور ہے تو دھواں وہیں سے اٹھتا ہے جہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    میں، اردو اور اردو محفل

    آپ 'کارِسرکار' میں تو شامل نہیں ہیں ؟
  16. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    یہ آگے کون سا کسی سے راضی ہیں۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    میں، اردو اور اردو محفل

    ہاہاہاہاہا محفل تھانہ ہے کیا ؟
  18. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    یہ نسل بھگوان کو پیاری ہوتی ہے
  19. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوئے گی پر اوتھے امب لین گئی اے
  20. عبدالقیوم چوہدری

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    ادھر سے لات ماریں گےتو آپ ان پیاروں کو ساتھ لےجائیے گا
Top