خالصتاً اخلاص بھرا جملہ۔۔۔
ایک آیت اگر چہ کھانا کھلانے کے باب میں ہے لیکن اس آیت کو لوگوں کے ساتھ کی جانے والی تمام نیکیوں پر محیط جانئے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰہ ِلَا نُرِيدُ مِنكُمْ جَزَاءً وَّ لَا شُكُورًا
ہم تمہیں کھانا کھلانے کی جو نیکی کررہے ہیں...