۱۹۳۲ء میں دو صحابہ کرام کی قبر کشائی۔۔۔
یہ منظر دیکھنے والوں میں بھارت کے مولانا ادریس صاحب بھی تھے۔۔۔
یہ ایک مرتبہ پاکستان آئے اور اس چشم دید واقعہ کو بیان کیا ۔۔۔
ہمارے ایک جاننے والے کے پاس ان کے اس بیان کی آڈیو موجود ہے۔۔۔
اگرچہ اس کی کوالٹی بہت خراب ہے، نہایت غور سے سننا پڑتا ہے تب سمجھ...