نتائج تلاش

  1. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    نیوزی لینڈ میں مسلمانوں پر حملہ سارا پلانٹڈ تھا... قتل و غارت گری کا منصوبہ پورا کرکے بعد میں مگرمچھ کے آنسو بہائے جارہے ہیں!!!
  2. سید عمران

    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

    پاکستانیوں نے یہودیوں کے ساتھ کیا کیا؟؟؟ انصاف تو یہی ہوتا کہ ان کے ساتھ وہی کیا جاتا جو انہوں نے مسلمانوں کے ساتھ صابرہ اور شتیلا میں کیا تھا!!!
  3. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم تو پیسے خرچ کرنا سکھاتے ہیں۔۔۔ یہ آپ نے کن لوگوں میں اٹھنا بیٹھنا شروع کردیا ہے؟؟؟
  4. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس صنف میں ہم تو صرف آپ کو جانتے ہیں!!!
  5. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پیسوں کی بات آئے اور یہ کندھے پر ہاتھ دھرنے دیں۔۔۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!!!
  6. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ منگی کیا ہوتاہے۔۔۔ یا ہوتی ہے؟؟؟
  7. سید عمران

    میری شاعری ، استاد محترم سے اصلاح کے بعد ۔

    آپ بھی یہاں آکر کچھ سیکھ لیں!!!
  8. سید عمران

    کھانے پینے کے آداب فراموش کیوں ہو گئے؟

    بہت پہلے اندرا گاندھی کا ایک انٹرویو دیکھا تھا۔۔۔ ایک بات یاد رہ گئی۔۔۔ کہتی ہیں کہ ہم نے اپنے گھر میں سادگی رکھی ہے۔۔۔ کھانے پر جو بھی آجائے کھانا ہے۔۔۔ سوال ہی نہیں کوئی یہ کہہ سکے کہ مجھے یہ چیز پسند نہیں!!!
  9. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور آپ اس کا جواب اچھی طرح جانتے ہیں!!! :bomb::bomb::bomb:
  10. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جس پر ہم ذرا کان نہیں دھرتے!!!
  11. سید عمران

    میری شاعری ، استاد محترم سے اصلاح کے بعد ۔

    کبھی ہمارا شکریہ ادا نہ کیا حوصلہ شکنی کا!!!
  12. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    لاعلمی ہزار نعمت۔۔۔ کم از کم ہمارے لیے!!!
  13. سید عمران

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    نری تعلیم حاصل کرنے سے پیسہ تو کمایا جاسکتا ہے انسانیت نہیں۔۔۔ انسانیت کے حصول کا واحد ذریعہ صرف اور صرف تربیت ہے۔۔۔ دیکھیئے پہلے زمانہ کے لوگ صرف کھانا کھانے سے متعلق اپنے بچوں کی تربیت کس قدر خوش اسلوبی سے کیا کرتے تھے: اور۔۔۔
  14. سید عمران

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    معمہ مزید الجھ گیا۔۔۔ جب سر اسلام مخالف نہیں بولتے تھے جیسا کہ خطیب کا دعویٰ تھا پھر خطیب نے انہیں کیوں مارا ؟؟؟
  15. سید عمران

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ماشاء اللہ۔۔۔ آپ دونوں کو بہت مبارک ہو۔۔۔ خاص کر بھابھی کے ہمت و حوصلہ کو داد ہے!!!
  16. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    قدر دانی پر عین نوازش!!!
  17. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    آہستہ آہستہ آپ ہماری کافی مہارتوں کے قائل ہوجائیں گے!!!
  18. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    از راہ کرم یہ غلط فہمی دور کرلیں۔۔۔ شعر و شاعری سے ہمارا زیادہ لینا دینا نہیں۔۔۔ نہ کبھی کوئی شعر کہا نہ اس کا شوق ہے!!!
  19. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    کہیں آپ لوگ یہ تو نہیں سمجھ رہے کہ خدانخواستہ یہ اشعار ہم نے بذات خود کہے ہیں؟؟؟
  20. سید عمران

    سرحد کے اس پار * تبصرہ جات

    ہمیں تو آپ کی صرف وعدہ ٹہلائی کی صفت یاد ہے۔۔۔ لگ بھگ سات ماہ ہوگئے۔۔۔ دعوت دینے کے باوجود ابھی تک ایک پیالی چائے نہ پلائی گئی۔۔۔ اس پر عرض کیا ہے۔۔۔ قسم جب اس نے کھائی ہم نے اعتبار کرلیا ذرا سی دیر زندگی کو خوشگوار کرلیا لیکن جب قسموں سے اعتبار اٹھ گیا تو کہنا پڑا۔۔۔ آپ کے لب پہ اور وفا کی...
Top