سائنس کی حیثیت صرف ایک علم کی ہے۔۔۔
جیسے جوتے گانٹھنے کا علم ہے۔۔۔
ہمیں اس سے بحث نہیں کہ دھماکہ ہوا تھا یا نہیں۔۔۔
خدا چاہے تو دھماکے جیسی تخریبی چیز سے تعمیر کرسکتا ہے۔۔۔
اور آگ کی گرمی کو ٹھنڈک سے بدل سکتا ہے۔۔۔
اعتراض اس وقت ہوتا ہے جب اپنے اٹکل پچو نظریات سے خدا کا رد اور انکار کرتے ہیں،...