صرف مذہب کی وجہ سے دوسروں پر ظلم نہیں کیا جاسکتا۔۔۔
نہ مسلمانوں کو یہ حق ہے کہ وہ ہندو یا عیسائیوں پر ظلم کریں۔۔۔
نہ برینٹن ٹارنٹ کو نیوزی لینڈ میں مسلمانوں پر حملہ کرنا چاہیے تھا۔۔۔
اور۔۔۔
نہ ہی کلنٹن، بش اور اوبامہ کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ شام، عراق، لیبیا، پاکستان، افغانستان میں لگ بھگ ایک...