اگر یہ بھی لکھ دیں تو آگ لگ جائے۔۔۔
آپ کا شامل کردہ غلیظ مواد۔۔۔
آپ کا حلقہ اوباش۔۔۔
نظر انداز کردہ ارکان کی جگہ ۔۔۔
خبیث لوگ۔۔۔
مکالمات کی جگہ۔۔۔
لگائی بجھائی!!!
شکریہ محترم۔۔۔
زبردست تحریر۔۔۔
آپ بھی کہاں کہاں سے جھاڑ پونچھ کر نرالی انوکھی تحاریر لاتے ہیں۔۔۔
لذت دہن خواہ کھانے کی ہو خواہ زبان کی، دلی پر ختم جانئے!!!