عکاسان: محمود جان رحمت زادہ، آرزو کریم، برات یوسفی
تاریخ: ۲۱ مارچ ۲۰۱۶ء
ماخذ
شہرِ کولاب میں جشنِ نوروز کی تجلیل
قُرغان تپّہ کے ساکنوں نے بھی جشنِ نوروز کو باشکوہ انداز میں منایا۔
تاجکستان کا پائتخت دوشنبہ
دوشنبہ میں نوروز کی تجلیل میں منعقد ہونے والی تقریب میں...
یہ شعر سعدی شیرازی کا ہے اور اِس میں اُنہوں نے زمانے کی ستم ظریفی پر تبصرہ کیا ہے کہ دانش مند کیمیاگر تو کئی بار خزانے کی تلاش میں غم و رنج کے ساتھ نامراد مر جاتا ہے جب کہ بے وقوف کو توقع کے بغیر ویرانے کے اندر گنجینہ مل جاتا ہے۔
دوستیهای همه عالَم بروب از دل، کمال
پاک باید داشتن خلوتسرای دوست را
(کمال خُجندی)
اے کمال، سارے عالَم کی دوستیوں کو دل سے صاف کر دو؛ دوست کی خلوت سرا کو پاک رکھنا لازم ہے۔
آیینه را بگیر و تماشای خویش کن
سوی چمن به عزمِ تماشا چه میروی؟
(هلالی جغتایی)
آئینے کو تھامو اور اپنا تماشا کرو؛ تماشے کے عزم سے چمن کی جانب کیا جا رہے ہو؟
آدمی باید که بیحالت نباشد هیچگاه
گر لبِ خندان نباشد، چشمِ گریان هم خوش است
(مردمی مشهدی)
انسان کو کسی بھی وقت بے حالت نہیں ہونا چاہیے؛...
تازه گردید از نسیمِ صبحگاهی جانِ من
شب مگر بودش گذر بر منزلِ جانانِ من
(شیخ بهایی)
نسیمِ صبحگاہی سے میری جان تازہ ہو گئی؛ شب میں شاید اُس کا گذر میرے محبوب کی منزل پر ہوا تھا۔
بهایی خرقهٔ خود را مگر آتش زدی کامشب
جهان پر شد ز دودِ کفر و سالوسی و زرّاقی
(شیخ بهایی)
اے بہائی، تم نے اپنے خرقے کو...
هشیاریم افتاد به فردای قیامت
زان باده که از دستِ تو نوشیدهام امروز
(شیخ بهایی)
جو شراب میں نے آج تمہارے دست سے پی ہے اُس سے میری ہوشیاری فردائے قیامت تک ملتوی ہو گئی ہے۔
ورزش
اردو میں یہ لفظ صرف 'ایکسرسائز' کے لیے استعمال ہوتا ہے، لیکن فارسی میں یہ لفظ 'ایکسرسائز' کے علاوہ 'کھیل' کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔ ایک افغان فارسی اخبار سے مثال دیکھیے:
"علاقهمندانِ ورزشِ کرکت در میانِ افغانها روز تا روز بیشتر میشود..."
افغانوں کے درمیان کرکٹ کے کھیل سے علاقہ رکھنے...
ازبکستان کے بین الاقوامی بابر مؤسسے نے افغانستان کے ترک نژادوں سے تعلق رکھنے والی تمام تاریخی عمارات کی بازسازی کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی بابر مؤسسے کے رئیس ذاکرجان مشرب اوف نے ولایتِ ہرات کے سفر کے دوران کہا کہ اُن کے ادارے کا امیر علی شیر نوائی کے مقبرے کے اطراف میں باغ کی تعمیر کا ارادہ...
افغانوں کے درمیان کرکٹ کے کھیل سے علاقہ مندی روز بروز بیشتر ہوتی جا رہی ہے۔ اسی خاطر کابل کے نجّار بھی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کرکٹ کے سامان کی سازی میں مشغول ہو گئے ہیں۔ افغان اخبار رادیو آزادی کے خبرنگار نے کابل کی ایک شرکت کے توسط سے کرکٹ کا ساز و سامان بنائے جانے کا یہ تصویری رُودادنامہ...
متن:
دلم میخواد به اصفهان برگردم
بازم به اون نصفِ جهان برگردم
برم اونجا بشینم در کنارِ زاینده رود
بخونم از تهِ دل ترانه و شعر و سرود
ترانه و شعر و سرود
خودم اینجا دلم اونجا همهٔ راز و نیازم اونجاس
ای خدا عشقِ من و یارِ من و اون گلِ نازم اونجاس
چه کنم با کی بگم عقدهٔ دل را پیشِ کی خالی کنم
دردمو...
خرد چو قدرتِ حق در رخت مشاهده کرد
بگفت اشهد ان لا اله الا الله
(کمال خُجندی)
خرد نے جب تمہارے (زیبا) چہرے میں قدرتِ حق مشاہدہ کی تو وہ کہہ اٹھی: اشہد ان لا الہ الا اللہ۔
اِس نَماہنگ میں ماوراءالنہری ثقافت اپنی تمام خصوصیتوں اور زیبائیوں کے ساتھ دیکھی جا سکتی ہے۔
ہائے فارسی! ہائے ماوراءالنہر!:in-love:
×نماہنگ = میوزک ویڈیو