نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا کہیں ایسا ہے کہ آپ کو کوئی دیو بندی ایسا ملے جو بریلوی فکر کا ہو، یا کوئی بریلوی ملے جو اہلِ حدیث فکر کا ہو؟ جبکہ جماعت اسلامی میں آپ کو اہلِ حدیث، بلکہ کٹر اہلِ حدیث بھی ملیں گے۔ دیو بندی بھی ملیں گے۔ قاضی حسین احمدؒ کا نام مولانا حسین احمد مدنیؒ کے نام پر رکھا گیا۔ ان کے والد دارالعلوم...
  2. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور خود مولانا نے اس کام سے گریز کیا۔ بلکہ الٹا علمائے دیوبند میں سے ہی ان کی وکالت کرنے والے سامنے آئے، جیسے مولانا عامر عثمانیؒ۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اصل مقصد بات کا یہ ہے کہ مولانا نے جو بھی آراء اپنائیں، انھیں کسی نئے مکتبۂ فکر کا نام نہیں دیا۔ اور نہ ہی جماعت کے متعلقین ان آراء کو اپنانے کے پابند ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اختلافات ہونا اور مسلک مختلف ہونا دو الگ چیزیں ہیں۔ اختلافات اور شدید اختلافات تو ایک ہی مسلک کے لوگوں میں ہو جایا کرتے ہیں۔ مثالیں لا تعداد مل جائیں گی آپ کو۔ باقی آپ اپنی رائے رکھ سکتے ہیں۔ جو میرے علم میں تھا، وہ بتا دیا یے۔ جزاک اللہ
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بہرحال گفتگو لڑی کے موضوع سے دور جا پڑی ہے۔ یہیں ختم کرتے ہیں۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ شاید سمجھ نہیں پائے۔ بنیادی طور پر ان کا تعلق حنفی مسلک سے ہی ہے۔ اور جہاں انھیں کسی معاملہ پر حنفی مسلک سے ہٹ کر کسی رائے پر اتفاق ہوا ہے تو اسے اپنایا ہے۔ اور اس رائے کا اظہار کیا ہے۔ مگر کبھی بھی نہ تو اسے جماعت کا مسلک قرار دیا یے، نہ ہی جماعت کے متعلقین پر اسی رائے کو اپنانے کی کوئی قید...
  7. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دین کا عالم ہونے کی حیثیت سے انھوں نے ضرور کچھ معاملات میں مختلف رائے اپنائی ہے۔ مگر کبھی کسی نئے مکتبۂ فکر کا اجراء نہیں کیا۔ اسی لیے جماعت میں دیوبندی، اہلِ حدیث، بریلوی ہر مکتبۂ فکر کے افراد آپ کو ملیں گے۔ اور خود جماعت کے اندر موجود علماء نے مولانا کی آراء سے اختلاف بھی کیا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہاں دیکھیے
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کم از کم مولانا مودودیؒ کے نظریہ سے مطابقت نہیں رکھتا۔ دوسرا یہ کہ مولانا مودودیؒ نے کوئی نیا مکتبۂ فکر نہیں دیا۔ خود وہ حنفی فقہ پر تھے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پھر فروٹ ودآؤٹ چاٹ لکھ لیا کریں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    الطاف حسین کبھی جماعت اسلامی کی فکر کا حامی نہیں رہا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :eek: مزید وضاحت درکار اور جماعت اسلامی مکتبۂ فکر سے کیا مراد ہے؟
  13. محمد تابش صدیقی

    تاسف مظہر کلیم انتقال فرما گئے

    کچھ منٹ پہلے ہی دیکھی ہے۔ ہم سب والوں نے دس منٹ پہلے پوسٹ کی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    تاسف مظہر کلیم انتقال فرما گئے

    مشہور جاسوسی ناول سیریز عمران سیریز کو آگے بڑھانے والے معروف ناول نگار مظہر کلیم ایم اے انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  15. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !

    ویسے نمایاں اراکین کی دوسری اور آخری فہرست میں پہلے سے موجود ہوں۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    کر دیا قیس نے لیلیٰ سے تقاضا ھٰذا

    یوسف بھائی نے پہلے پوسٹ کی ہوئی ہے۔ آپ کی لڑی، ان کی لڑی میں ضم کی ہے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !

    بہت شکریہ عدنان بھائی۔ ویسے اتنا نمایاں نہیں ہونا چاہیے۔ :)
Top