سکول کے زمانے سے ہی گھر کے ماحول کی وجہ سے سوشل ورک کی طرف رجحان رہا۔
ہر تعلیمی سال ختم ہونے پر کچھ دوستوں کے ہمراہ محلہ بھر سے کتابیں اکٹھی کرتے تھے، جو کتابیں نہیں دیتے تھے، ان سے فنڈ کی درخواست کرتے تھے، اور اس فنڈ سے مزید کتابیں خرید کر سیٹ پورے کرتے تھے۔
اور پھر قریبی کم آبادی والے علاقہ...