نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    جانا گلگت کو ہمارا

    ہق ہا۔ ہزاروں خواہشیں ایسی وغیرہ وغیرہ
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ مزید سو ڈیڑھ سو پر سمیٹ لینے سے پاکستان کی جیت یقینی ہو گی؟
  3. محمد تابش صدیقی

    جانا گلگت کو ہمارا

    اب ہر کسی کا سسرال دوسرے شہر تو نہیں ہوتا نا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    آہ۔ یہ وقت بھی آنا تھا کہ عمران بھائی عدنان بھائی کے حق میں بولیں گے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    جناب دو دن کا مطلب چوبیس گھنٹے نہیں، اڑتالیس گھنٹے ہوتا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    بہت شکریہ ہادیہ بہن، یہ رونق لگانے کا۔ میرا خیال ہے کہ یہ اب تک کی واحد انقلابی لڑی ہے سالگرہ کی۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    بہتر یہ ہے کہ ایک دفعہ جس کا ہو گیا، کافی ہے۔ جن کا دو دفعہ آ چکا ہے، ان کی مرضی کہ دوسری دفعہ لگائیں یا نہیں۔ کھیل ایک دفعہ کا ہی تھا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    میرا کویت کا دورہ

    زبردست جناب۔ مزید تصاویر کا اشتراک بھی کیجیے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور بیپر بھی لگانا پڑتا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور اگر عابد شیر علی ہوتا؟
  11. محمد تابش صدیقی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    تمام محفلین کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ کسی سے کہہ کر اپنے لیے اوتار منتخب کروا لیں۔ قبل اس کے کہ عدنان بھائی منتخب کریں۔ اعلان ختم ہوا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسے آپ سحری میں الارم کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    ابراھم ڈی ویلئیرز بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر

    جی بالکل۔ آپ کی طرف سے اعلان کا انتظار رہے گا۔
Top