نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سب اہم کام ہی سپر سب کا انتخاب ہوتا تھا۔ اور وہ بھی رسک پر۔ کہ باؤلر رکھا جائے یا بیٹسمین۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    وہ کچھ عرصہ والا متبادل کھلاڑی کا قانون یاد آ گیا۔ شغل ہی تھا ویسے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    شاید اپنے نام کی درگت بنتے نہ دیکھ سکا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سب سے پہلے عثمان سمیع الدین کو پکڑیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    ہمارے انٹرنیٹ سروس پرووائڈر نیاٹیل فائبر اوپٹکس والوں کی موبائل ایپ پر۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وہ مکمل اسلامی فقہ کی حیثیت سے نہیں، بلکہ اسلامی نظام کے نفاذ کا نظریہ اقامتِ دین کی جد وجہد اور اس کے طریقۂ کار پر ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    میں عنوان سے یہ تو سمجھ گیا کہ اسی ویڈیو پر لڑی بنی ہے۔ مگر حیرانی ہوئی کے حمیرا بہن نے بنائی ہے۔ پڑھنے پر اطمینان ہوا کہ درست وضاحت کے ساتھ بنائی ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لیٹ۔ جب اسے روزہ کی کچھ سمجھ آ جائے۔ میری بیٹی ابھی چار سال کی یے۔ مگر ابھی روزہ کی سمجھ نہیں یے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی۔ ان پر عتاب کی بڑی وجہ غالباً یہی تھی۔
Top