نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    کبھی کوئی فہرست مرتب نہیں کی۔ بہت سی کتابیں اس فہرست میں آ جاتی ہیں۔ بناؤ اور بگاڑ مولانا مودودیؒ کا چھوٹا سا کتابچہ ہے، جس سے انسانی زندگی میں بناؤ اور بگاڑ کی وجوہات اور اس کے قوموں پر اثرات کو سمجھنے میں مدد ملی۔ مولانا کی تحاریر سے نہ صرف یہ کہ فکری طور پر متاثر ہوں، بلکہ ان کا اسلوبِ تحریر...
  2. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    شکر الحمد للہ ورنہ میں سمجھ رہا تھا کہ مشکل والا پیپر تیار ہو رہا ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: ساقی کا اگر مجھ پر فیضانِ نظر ہوتا ٭ نظرؔ لکھنوی

    ساقی کا اگر مجھ پر فیضانِ نظر ہوتا بادہ بھی دگر ہوتا، نشّہ بھی دگر ہوتا منزل سے بھٹکنے کا تجھ کو نہ خطر ہوتا نقشِ کفِ پا ان کا گر پیشِ نظر ہوتا اس عالمِ گزراں کا عالم ہی دگر ہوتا کہتے ہیں بشر جس کو، اے کاش بشر ہوتا تو اپنے گناہوں پر نادم ہی نہیں ورنہ یا دیدۂ تر ہوتا، یا دامنِ تر ہوتا دم...
  4. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ فرمائش لکھنوی ہونے کے ناطے ہے۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    فوراً سے پیشتر میرے اکاؤنٹ میں جمع کرائے جاویں اور رسید بھیجی جاوے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایزی لوڈ کروانے کے قصے تو میں نے بھی سنے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    فاٹا انضمام یا فاٹا صوبہ

    آپ کا کالم ہے؟
  8. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    جب ہزاری، ہزاروی خاندان میں شامل نہ ہوئے، تو یہ امید بھی نہ رکھی جائے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجید چچا ووٹ ڈال کے پولنگ بوتھ سے باہر آئے اور پولنگ ایجنٹ سے دریافت کیا کہ کیا میری زوجہ بھی اپنا ووٹ ڈال گئی ہیں یا نہیں ؟؟ پولنگ ایجنٹ نے لسٹ دیکھی اور بتایا کہ ابھی کچھ دیر پہلے ہی وہ اپنا ووٹ ڈال کے جا چکی ہیں ۔۔ چچا نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا اور کہنے لگے کہ کاش میں بھی کچھ دیر پہلے...
  10. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    ویسے تو معلومات ہیں، اور شاید ماموں رابطہ میں بھی ہیں، میری مراد اپنے مستقل رابطہ سے تھی۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    چکن سٹو، پراٹھا، دہی، دودھ جلیبی، چائے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    وہاں پہلے پینل کے سوالات آئیں گے، اس کے بعد دیگر۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    پینل انٹرویوز کے بعد دیگر محفلین کے سوال۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لیں جی۔ اسی لڑی میں دو سال پہلے کی تصویر۔ جب محلہ میں افطاری بانٹنے کے لیے حلیم بنائی تھی۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کراچی میں رجحان زیادہ ہے۔ ساری دالیں، گوشت، گندم ڈلتی ہے۔ اور خوب گھوٹا لگایا جاتا ہے۔ اور جب کھانے بیٹھتے ہیں تو پلیٹیں گنے بغیر کھاتے ہیں۔ :) ادرک، لیموں، ہری مرچیں اور تلی ہوئی پیاز ڈالی جاتی ہے۔ کچھ لوگ دہی ڈال کر کھانے کے بھی شوقین ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گندم حلیم میں موجود ہوتی ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پنجاب میں۔ کراچی میں زیارہ تر چمچہ سے ہی کھائی جاتی ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ایک دلچسپ بات یاد آ گئی۔ ابو یو ای ٹی لاہور سے پڑھے ہیں۔ وہاں میس میں باورچی نے حلیم بنائی، ابو نے اسے بلا کر چمچہ منگوایا تو اتنا خوش ہوا کہ کوئی تو حلیم سمجھنے والا آیا۔ اور اس کے بعد جب بھی حلیم بنتا، ابو کے لیے سپیشل زیادہ حلیم نکالتا تھا۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے ہاں چمچہ سے ہی کھائی جاتی ہے۔
  20. محمد تابش صدیقی

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور اپنی اونگی، بونگی، لیٹے، بیٹھے تصویر شئر کر دیتے ہیں۔
Top