جماعت اسلامی سے تعلق ہے۔ تو ہمارے ہفتہ وار اجتماعات میں ایک قرآن کا حلقہ قائم ہے، جس میں ترتیب سے قرآن کسی مربی سے پڑھا جاتا ہے، جو مختلف تفاسیر سے تیاری کر کے بیان کرتا ہے۔ الحمد للہ میرے والد صاحب خود مدرس ہیں، اور ہفتہ میں تین دن مختلف حلقوں میں دورس قرآن کے حلقے چلا رہے ہیں۔ اور 84 سے یہ کام...