زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!
لشکارے مارتی
محمد تابش صدیقی
Post #612
مئی 27، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
محفلین کے انٹرویو
غالب گمان یہ ہے کہ ان کی اکثر ارسال کردہ لڑیاں آپ کے نظر انداز کردہ زمرہ میں ہوں گی۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #71
مئی 27، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
سیاسی چٹکلے اور لطائف
اگلی کتاب دوسرے دوست کے ساتھ نہ آ جائے۔
محمد تابش صدیقی
Post #2,861
مئی 27، 2018
فورم:
لطائف
آج کی تصویر
بیگم مولانا محمد علی جوہر ہو سکتی ہیں۔
محمد تابش صدیقی
Post #2,689
مئی 27، 2018
فورم:
تصاویر
شخصیت کا نام بتائیں!
ذوالفقار علی بھٹو
محمد تابش صدیقی
Post #53
مئی 27، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفلین کے انٹرویو
ظہیر بھائی ہر سوال دو دفعہ پوچھیں گے۔
محمد تابش صدیقی
Post #52
مئی 27، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
محفلین کے انٹرویو
میری طرف سے تجویز ہے کہ محفل کی ہر دلعزیز شخصیت محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو کیا جائے۔
محمد تابش صدیقی
Post #47
مئی 27، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
محفلین کے انٹرویو
بہرحال محفلین تجویز دے سکتے ہیں۔ انٹرویو کے لیے فرد کا چناؤ ٹیم کا ہی اختیار ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #43
مئی 27، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
محفلین کے انٹرویو
ویسے ٹیم کے ممبران انٹرویو دینے سے مستثنیٰ نہیں ہوں گے۔ بلکہ میں تو کہتا ہوں کہ مشاعرہ کی طرز پر پہلے ٹیم کا ہی انٹرویو ہونا چاہیے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #38
مئی 27، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
محفلین کے انٹرویو
باقی ان شاء اللہ مراسلہ جات اِدھر اُدھر کرنے کے کیے مدیران حاضر رہیں گے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #25
مئی 27، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
سادہ سا سوال ہے !
برف زور کی لگتی ہے، کولر کی ہوا تو کچھ بھی نہیں۔ ہاں اٹھا کر پھینکنا ہو تو اور بات ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #467
مئی 27، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفلین کے انٹرویو
ارے سوال پوچھنا منع نہیں ہو گا۔ ابتدائی سوال نامہ انٹرویو ٹیم کی طرف سے ہو گا، اس کے بعد دیگر محفلین بھی سوال کر سکیں گے۔
محمد تابش صدیقی
Post #20
مئی 27، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
سادہ سا سوال ہے !
سو ٹن برف کی
محمد تابش صدیقی
Post #465
مئی 27، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفلین کے انٹرویو
مدیران سے ہٹ کر ہی کوئی ممبر چنیں۔ :) ویسے اس کام میں خواتین تیز ہوتی ہیں۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #17
مئی 27، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
محفلین کے انٹرویو
بہت عمدہ سلسلہ ثابت ہو سکتا ہے، اگر مربوط ہو تو۔ اپنے ساتھ ایک، دو ٹیم ممبر بھی منتخب کر لیں. تاکہ کسی ایک فرد کی غیر موجودگی سے سلسلہ رکے نہیں۔ بنیادی طور پر کچھ سوال طے شدہ ہوں، پھر مزید جو سوال کوئی پوچھنا چاہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #12
مئی 27، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے
آئی پی ایل مبارک ہو جی چنائے سپورٹرز کو۔ دھونی جی کی مدد کے بغیر چیز کرنا بھی بڑی بات ہے۔ ورنہ یہ کام دھونی جی کے ذمہ ہوتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #1,209
مئی 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
سیاسی چٹکلے اور لطائف
کل کہیں پڑھا تھا میر جعفر اور میر صادق سویلین نہیں تھے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #2,853
مئی 27، 2018
فورم:
لطائف
پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!
پاکستانی ٹیم سے ڈر نہیں لگتا صاحب، یہ جو پاکستانی ہر جیت کے بعد شوخے ہو جاتے ہیں، ان سے لگتا ہے۔
محمد تابش صدیقی
Post #635
مئی 27، 2018
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
تیرہویں سالگرہ
محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!
یہ میری آج کل کی سب سے بڑی مصروفیت ہے۔ چھٹیوں کا ایک بڑا فائدہ تو یہی ہے کہ بچوں کے ساتھ کافی وقت گزر جاتا ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #535
مئی 27، 2018
فورم:
محفل کی سالگرہ
سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟
دراصل یہ انگلش میں potato puffs ہے۔ اردو میں ایسے ہی لکھ دیا۔ ہمارے گھر تو رمضان میں بہت بنتی ہے۔ اور پسند کی جاتی یے۔ :)
محمد تابش صدیقی
Post #2,162
مئی 27، 2018
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top