عمومی طور پر جو طریقہ کار ہے وہ یہ ہے کہ آپ جس ٹیکسٹ کو کاپی کرنا چاہ رہے ہوں، اس کو دیر تک پریس کیجیے، ٹیکسٹ سیلیکٹ کرنے کی آپشن آ جائے گی، جتنا ٹیکسٹ سیلکٹ کرنا ہو کیجیے اور سامنے جو آپشنز ہوں، ان میں سے کاپی پر کلک کر دیں۔
جہاں ٹیکسٹ پیسٹ کرنا ہو، وہاں بھی دیر تک پریس کیجیے۔ اور آنے والی...