ویسے معذرت کے ساتھ، میرے پاس فیس بک ٹویٹر پر کافی انصافی بھائی ایڈ ہیں۔ کسی کی بھی اختلافی پوسٹ اور ٹویٹ نہیں آئی۔ جب مخالفین نے شور مچایا اور ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا، تو ان کی جانب سے اکثر نے مکمل خاموشی اختیار کی۔ اور کمیٹی بننے کے اعلان کے بعد کھل کر اختلاف کیا۔
نگران وزارتِ اعلیٰ کی گیند ناصر کھوسہ کے پاس،
انھوں نے پاس دیاحسن عسکری کو،
تھوڑی دیر گیند اپنے پاس رکھ کر انھوں نے پاس دیا اوریا مقبول جان کو،
اور اب گیند پاس آ گئی ہے ایاز امیر کے،
ڈی میں داخل ہو گئے ہیں،
مگر گول ابھی نہیں کر پائے۔