میں نے تو خود ایک لڑی بنا کر دی تھی کہ بھائی سنجیدہ سیاسی گفتگو یہاں کی جائے۔ اس کے علاوہ اہم سیاسی معاملات پر لڑیاں بنتی رہتی ہیں۔
دراصل مذکورہ کتاب کے حوالے سے ابھی تک یہاں جو کچھ شئر کیا گیا، اس میں مزاح اور طنز کا عنصر غالب ہے۔ اس لیے اسے سنجیدہ لڑی میں منتقل نہیں کیا گیا۔ :)