نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    جنس ملحوظِ خاطر رہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ بھی ایک دال ہے۔ مزیدار ہوتی ہے۔ :) باریک کٹے ہوئے پیس۔ یہ زیرے اور کٹی ہوئی مرچ کے ساتھ ڈیپ فرائی ہوتے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ارہر کی دال، آلو کی قتلیاں، پراٹھا، دہی، پھینیاں، چائے
  4. محمد تابش صدیقی

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ویسے کتنا عجیب نہیں لگتا۔ ایک تو تاؤ اور وہ بھی بٹ اور پھر خوبصورت
  5. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    مذاق کو اگر ایک طرف نہ رکھا جائے تو کیا جواب ہو گا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    جی بہتر یہی ہے کہ ایک انٹرویو کے مکمل اختتام پر ہی اگلا انٹرویو لیا جائے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    جانا گلگت کو ہمارا

    ان کی تصاویر یہاں نہیں دکھائیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    جانا گلگت کو ہمارا

    زبردست جناب۔ تصاویر کے ساتھ ویڈیوز نے مزا دوبالا کیا۔ البتہ تصاویر اور ہونی چاہیے تھیں۔ خاص طور پر مری کے تین دن کے کیے اتنی سی تصاویر ناکافی ہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جنرل شاہد عزیز کی کتاب رہ گئی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور پھر انڈے کی ٹوکری سر سے گر گئی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    مشاعرہ اور انٹرویو کا موازنہ اس طرح نہیں بنتا کہ مشاعرہ میں تمام شعراء کا کلام ایک ہی لڑی میں ہے۔ اس صورت میں شعراء کے کلام اور تبصروں کی کھچڑی بننا طے شدہ تھا، ایک شاعر کلام پیش کر رہا ہے، تبصرہ کسی دوسرے شاعر پر آ رہا ہے، وغیرہ وغیرہ یہاں ہر فرد کے انٹرویو کی الگ لڑی ہے، اور اس میں صرف اس سے...
  12. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    انٹرویو کے انتظامات آپ کے پاس ہیں، جیسے مناسب سمجھیں۔ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    ویسے مجھے بھی بہتر یہی لگ رہا ہے کہ یہ لڑی انٹرویوز پر عمومی گفتگو کے لیے استعمال ہو۔ انٹرویو سے متعلقہ تبصرہ جات انٹرویو کے ساتھ ہی ہوں تو ربط رہے گا۔ ویسے یہ میری ذاتی رائے ہے، باقی آپ جیسے چاہیں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں اگر اپنا واقعہ لکھوں تو کچھ یوں ہو گا کہ میں ایک ایسے گھرانے میں پیدا ہوا جس کا تعلق اردو کے ایک مرکز لکھنؤ سے تھا، اور گھر میں ادبی ماحول بھی تھا، اس لیے شعور سنبھالتے ساتھ ہی اردو سے محبت ہو گئی تھی۔ :) یعنی وہ واقعہ میرا ایسے گھرانے میں پیدا ہونا ہوا۔ :p
  15. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میں نے جب پہلی دفعہ یہ عنوان دیکھا تھا تو اسی وقت کچھ عجیب معلوم ہوا تھا۔ کہ آخر اردو سے محبت کے لیے کیونکر کسی واقعہ کی نوبت آئے گی۔ ایسا فرد کہ جس کی بنیادی زبان کوئی اور ہو، تو اس کے لیے تو یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ کوئی واقعہ ایسا ہوا ہو کہ اسے اردو سے محبت ہوئی ہو اور اس نے سیکھی ہو۔ اگر میں...
  16. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    میرا نہیں خیال کہ اس طرح کی تحریر اس مقابلے میں کوئی رنگ جما پائے گی۔ جہاں تک مجھے علم ہے، یہ قدرے سنجیدہ نوعیت کا مقابلہ ہے۔ خیر یہ میری رائے ہے۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    لنکڈاِن پروفائل دیکھ کر اس جواب سے غیر متفق ہونا پڑ رہا ہے۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مضمون کا عنوان بتا رہا ہے کہ مضمون نگار نے اپنا تجربہ بیان کرنا ہے۔ اس میں کوئی دوسرا کیسے مدد کر سکتا ہے؟ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ آپ نے کاماز کے بعد سپیس نہیں دی۔
Top