نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دیکھتا ہوں اگر کلپ ملتا ہے تو
  2. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    حیرت انگیز طور پر درست بات کی ہے آپ نے۔ گھر اور خاندان والے اس کا واضح طور پر اظہار بھی کرتے نظر آتے ہیں۔ یہ سراسر اللہ تعالیٰ کا احسان ہے کہ تکلیف کے ساتھ اسے سہنے کا حوصلہ بھی دیتا ہے۔ :) زندگی کے مختلف دائروں میں وقتی طور پر مایوسی کی کیفیت تو آتی رہی ہے، مگر کبھی زندگی سے مایوس نہیں ہوا۔...
  3. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    یہ ایک بڑا وسیع موضوع ہے۔ مختصر یہ کہ جب فریضۂ اقامتِ دین ہی مولانا نے سمجھانے کی کوشش کی ہے، تو سیاست سے دور کس طرح رہا جا سکتا تھا۔ :) جب بات ادخلوا فی السلم کافۃ کی ہے، تو اس میں نظامِ سیاست بھی آتا ہے۔ یہ تو شاید غلط بات ہو جاتی کہ تمام فکر اسلامی نظامِ حیات کی بات کر رہی ہے، مگر عملی طور پر...
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کل نصرت جاوید کا غصہ دیکھا تھا؟
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور اس کی شمولیت کے وقت یہ لوگ اس بات سے ناواقف تھے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سارے کام ہو جانے کے بعد یاد آتے ہیں۔ ایسی کمیٹی کی ورکنگ تو کسی فرد کے شامل ہونے سے پہلے بنتی ہے۔ تمام معاملات طے پا گئے۔ عمران خان سے مل کر شمولیت کا اعلان بھی کر دیا۔ اور یہ لوگ اس سے واقف بھی نہیں تھے اس سے پہلے؟ اخلاقی اور تمام طرح کے معیارات پر جانچ تو پہلے ہونی چاہیے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آئی سی سی ورلڈ الیون بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    چلیں، شاہد آفریدی کو انٹرنیشنل فیئرویل مل گیا۔ اب اس کو اور فینز کو خوش ہو جانا چاہیے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اخلاقی معیارات کی تفصیل بھی آ جاتی تو اچھا تھا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    باقی بات تو ایک سوال کے جواب میں موجود ہے۔ عرصہ تین ماہ کا لگا۔ مگر مین منتھ کہا جائے تو وہ شاید آدھا بھی نہیں لگا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    کوئی طے شدہ نہیں ہے۔ اگر اوسط کم سے کم عمر کہی جائے تو میرے اندازے کے مطابق 27،28 سال۔ بغیر کسی حساب کتاب کے، صرف اندازہ ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    جماعت اسلامی سے گہرا اور رکنیت کا تعلق ہے، الحمد للہ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    نور سعدیہ بہن کے سوالات کے جوابات افطاری، نماز کے بعد۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    جو شوہر یہ کہے کہ یہ شکایت اس سے کبھی نہیں ہوئی، تو یا تو اس کی آج ہی شادی ہوئی ہے، یا جھوٹ بول رہا یے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    یعنی ڈرامے باز بھی ہیں۔ :eek: :shock:
  15. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    ضرور ان شاء اللہ سوشل ورک کے لیے انفرادی طور پر کرنے کے بجائے الخدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ منسلک ہوں۔ اور مختلف ہنگامی اور روٹین کی ایکٹوٹیز میں رضاکارانہ شرکت رہتی ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    غالباً 2013 سے۔ تو میری شادی کے تو بعد ہی ہوا۔
  17. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں ان کو بہت پہلے سے فالو کر رہا ہوں۔ اگر ٹویٹر ٹائم لائن پر تین چار سال پیچھے جا سکیں، تو شاید کچھ مل جائے۔ محرکات کا کوئی علم نہیں
  18. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محترمہ شادی سے پہلے ن لیگ کی حمایت میں ٹویٹ کرتی رہی ہیں۔ پھر ارشد شریف سے شادی ہو گئی۔
  19. محمد تابش صدیقی

    تابش بھائی کا انٹرویو

    میں نے زندگی میں بہت کم فلمیں دیکھی ہیں۔ بیہائنڈ دا اینیمی لائن بہت پسند ہے، کچھ دیگر بھی اس کے برابر ہی پسند ہیں۔ اداکار کبھی پرکھے نہیں۔
Top