نہیں۔۔۔میرا کہنے کا کچھ اور مطلب تھا۔
'دوست' وہی کہلاتے یا ہوتے ہیں، جن کے ساتھ سلام دعا رہتی ہے۔ جن کے ساتھ 'تھی' لگ جائے وہ پھر واقف کار ہی رہ جاتے ہیں۔
علاوہ ازیں لفظ 'سلام دعا' واقف کاروں وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، دوست اس سےکچھ بڑھ کرہوتے ہیں۔
بہرحال یہ ایک مفروضہ بات ہے۔ احباب...