کہہ سکتی ہیں۔
بدقسمتی سے ہمارے پاس چوائسز نہایت محدود ہیں ۔ یہی دو چار پارٹیاں، سیاستدان اور اسٹیبلیشمنٹ پچھلی کچھ دہائیوں سے مل ملا کر برسراقتدار آتے رہے ہیں۔
جنھیں ابھی موقع ملا ہے انھیں اپنی ٹرم پوری کرنے دیجائے، تاکہ ان کے پاس یہ گلہ نہ رہے کہ ہمیں کام نہیں کرنے دیا گیا۔ مقررہ مدت کے بعد...