احمد بھائی، ن لیگ کے سربراہ ہمیشہ یہ رونا روتے ہیں کہ انھیں وفاقی سطح پر ٹرم مکمل نہیں کرنے دی گئی اور یہ ایک سچ ہے، جسے جھٹلایا نہیں جا سکتا اور بالکل بھی عجیب بات نہیں ہے۔
جہاں تک بات پنجاب کی ہے تو وہ عوام سے ووٹ لیکر آئے ہیں، میں نے، آپ نے، یا کچھ صحافیوں اور اینکرز نے تو انھیں اس منصب پر...