دیر کے لیے معذرت۔۔۔۔ تھوڑا مصروف ہو گیا تھا۔ یہاں آپ کو فارمیٹنگ کی کچھ غلطیاں نظر آئیں گی۔ اسے ورڈ میں کاپی کر لیں تو امید ہے ٹھیک ہو جائیں گی۔
September 22, 2016
To: Mr. Muhammad Yaqoob
Pak Consultant
16-A Sarwar Road near Girja Chowk
Lahore Cantt
Subject: Permission to...
سفارتی تعلقات رکھنا ریاست اور جدید دنیا کی مجبوری ہے، کہ آپ مگر مچھ ہیں، اور دریا میں رہتے ہوئے ریاست پاکستان فی الحال یہ بیر نہیں رکھ سکتی اور ہم اپنے حکمرانوں کی مجبوریاں سمجھتے ہیں۔ اس لیے سفارتی تعلقات کی تو بات ہی نا کریں۔
اسے بھی مجبوری ہی سمجھیں کہ ہمارے سامان ضرب و حرب کا ایک بڑا حصہ آپ...
فواد پائین۔۔۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ ایک طرف ویکسینیوں کے سلسلے میں مدد دیتی ہے کہ لاکهوں بچے لقمہ اجل بننے سے بچ پائیں۔۔۔ دوسری طرف بمباری کر کر کے لاکهوں بچوں کو خود اجل کے لقمے بنا رہی ہوتی ہے ۔۔۔ کیا یہ منافقت المعروف کهلا تضاد نہیں ہے ؟
شروع کے کچھ صفحات میں تصویروں کے لنکس فیس بک سے ہیں، جو مستقل نہیں رہتے ہیں۔ جب ان کے بارے میں پتا لگا تو پهر ایک شئیرنگ سائیٹ سے تصاویر کے لنکس دئیے گئے۔ شروع کے کچھ صفحات چهوڑ دیجئے۔
معذرت