ساجد اقبال بھائی بالکل صحیح کہا آپ نے ، ہمارے ملک میں تو ایسے بہت سے سیاستدان ہیں جن کا بیان بازی میں کوئی جواب نہیں۔ نومینیشن کیلئے انہیں پاکستان کا رخ کرنا چاہیئے تھا ۔
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
جنات کی حقیقت جاننے کیلئے ہمیں قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ کرنا چاہیے۔
جنات کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن مجید میں ایک پوری سورۃ جس کا نام سورۃ جن ہے میں جنات کا تذکرہ ملتا ہے ۔ مطالعہ کیجئے انشا اللہ ضرور فائدہ حاصل ہو گا ۔
جنات کا تذکرہ اللہ تعالی نے اپنے کلام قرآن مجید میں کیا ہے۔
لہذا مجھے لگتا ہے کہ اسی سورت میں جنات کے بارے میں معلومات مل سکتی ہیں۔
سورۃ جن کا ترجمعہ میں آپ کو دے دیتا ہوں۔
ترجمہ سورۃ جن
آیت نمبر 1:
آپ فرما دیں: میری طرف وحی کی گئی ہے کہ جنات کی ایک جماعت نے (میری تلاوت کو) غور سے سنا،...