نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    انتخابِ کلام شفیع حیدر دانش

    ماظق بھائی اتنی غزلیں شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔
  2. اشتیاق علی

    ان پیج 3 ایررز

    ویسے لاہور کا یو اے این نمبر ملا ہے ۔ uan: +111-223-223
  3. اشتیاق علی

    ان پیج 3 ایررز

    بھائی میرے پاس تو کراچی اور اسلام آباد کے ریسیلرز کے ایڈریس ہیں۔ لاہور والا نہیں ہے۔ اس کے لیے معذرت۔ احمد گرافکس اینڈ کمپیوٹرز سروسز آفس نمبر 18/19، تھرڈ فلور، سوہنی سینٹر، کریم آباد، ایف بی ایریا، بلاک 4، کراچی۔75950۔ پاکستان۔ Tel: (92-21) 3207 0513-4 Fax: (92-21) 3680 1721 ایچ بی...
  4. اشتیاق علی

    کیری لوگر بل کی شرائظ والے منتر کہاں سے آئے ہیں؟

    میرے خیال میں یہ کیری لوگر جیسے بلوں کی پاکستان کو کوئی ضرورت نہیں ہے۔ جس میں اتنی شرائط ہوں۔
  5. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  6. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. اشتیاق علی

    کیا سروکار ہمیں رونقِ بازار کے ساتھ - سعداللہ شاہ

    عمران شناور صاحب اچھی شئیرنگ ہے ۔ شئیر کرنے کا شکریہ۔
  8. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    شکریہ محترمہ ملائکہ
  9. اشتیاق علی

    پیغام حق پرستی اب گلگت بلتستان بھی پہنچ گیا۔ ماشاءاللہ

    واہ بھائی کیا شئیرنگ ہے داد دینی پڑے گی۔ ما شا اللہ
  10. اشتیاق علی

    ان پیج 3 ایررز

    ارے بھائی یہ تو ایکسس کمیپیوٹرز والوں سے یا ان کے کسی ریٹیلر سے ہی خریدا جا سکتا ہے۔
  11. اشتیاق علی

    راگ پہاڑی۔ ۔باغوں میں پڑے جھولے

    شئیرنگ کا شکریہ۔ بہت اچھے۔
  12. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    لیں جی ہم بھی محفل میں آ گئے ہیں۔
  13. اشتیاق علی

    ستارے سب مرے‘ مہتاب میرے (عمران شناور)

    بہت اچھی غزل ہے ۔ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
  14. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  15. اشتیاق علی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچ رہا تھا کہ اب اردو محفل پر لاگ ان ہو جاؤں۔ لائٹ آ گئی ہے۔
  16. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  17. اشتیاق علی

    یوٹیوب ایک کھرب ویوز دکھانے میں کامیاب!

    اچھی خبر ہے ۔ شئیرنگ کا شکریہ
  18. اشتیاق علی

    بابا جی کے مزے

    اس تصویر میں تو بابا جی بڑے پیارے انداز میں مسکرا کر سلام کر رہے ہیں۔ واہ واہ بھائی باباجی کا اخلاق ما شا اللہ
  19. اشتیاق علی

    ہے مردمومن تو

    مسلمان کی عظمت کو سلام۔ واہ کیا ہمت دی ہے اللہ تعالی نے اس بچے کو ۔ اللہ تعالی نظر بد سے بچائے۔
Top