ہاں یہ بات تو بالکل سہی ہے ۔ پاکستان کو شروع سے ہی ایسے کرپٹ سربراہ ملے ہیں۔ جو عوام کو بھی دونوں ہاتھوں سے لوٹتے ہیں۔ اور بیرون ممالک سے قرضے بھی لیتے ہیں۔
حالانکہ پاکستان کو کسی بھی قسم کے قرضے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ۔ اللہ پاکستان کے حال پر رحم فرمائے۔