جناب عمران شناور صاحب
اوپن ٹائپ فانٹس یونی کوڈ ہیں۔
اس کے لیے آپ کنٹرول پینل میں ریجنل اینڈ لینگوئجز آپشن سلیکٹ کریں۔
پھر آپ اس تصویر کی طرح چیک لگا دیں اور Apply اور پھر okکر دیں۔
تھوڑی دیر میں اردو لینگوئج انسٹا ل ہو جائے گی۔ اب آپ تصویر کی طرح ڈیٹیلز Details پر کلک کریں۔ تو آپ کے...