نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    سیفی صاحب میرے بھی دو سوالات کے جوابات دیجئے گا اگر انکا جواب واضح ہوگیا تو شائد آپ کو واضح ہوجائے کہ روایات کو کیوں نہیں مانا جاسکتا - میں زیادہ لمبی بحثیں نہیں کرتا اس لئے براہِ مہربانی میرے سوال کا جواب مختصر اور جامع دیجئے گا ورنہ میرے لئے پڑھنا مشکل ہوجائے گا - بہت شکریہ! سوال1: قرآن نے...
  2. فرخ منظور

    دو اشعار

    قبلہ! وارث صاحب میرے استاد ہیں وہ جیسے حکم کریں‌گے وہی بجا لاؤں‌گا - انہوں نے کہا کہ یہ غزل میں‌نہیں‌ہونے چاہئے لہٰذا نکال دئیے اب اگر وہ یہ مجھے بتا دیں‌کہ مطلع میں کونسے دو قوافی آجائیں‌کہ یہ اشعار بھی شامل ہوجائیں‌تو مطلع تبدیل کردوں‌گا- باقی جیسے اساتذہ فرمائیں‌ گے - میں تو اب انکی غلامی...
  3. فرخ منظور

    رفیع ساتھی نہ کوئی منزل - رفیع

    ساتھی نہ کوئی منزل - رفیع فلم: بمبئی کا بابو موسیقی: ایس ڈی برمن گیت: مجروح سلطانپوری http://www.youtube.com/watch?v=F1uYlnPQZZI&feature=related
  4. فرخ منظور

    مکیش چل ری سجنی اب کیا سوچے - مکیش

    چل ری سجنی اب کیا سوچے - مکیش فلم: بمبئ کا بابو موسیقی: ایس ڈی برمن گیت: مجروح سلطان پوری http://www.youtube.com/watch?v=9AXrZSgugJs
  5. فرخ منظور

    دو اشعار

    نشاطِ وصل کی جو آرزو تھی اب اس سے بھی عداوت ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صنم ہم بھی کبھی پوجا کئے تھے سمٹ کر اب یہ وحدت ہوگئی ہے
  6. فرخ منظور

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    زیک آپ کسی بہانے بولیں تو سہی - میری تو آنکھیں ترس جاتی ہیں آپ کی پوسٹ کے لئے کبھی کبھی میں‌ سوچتا ہوں کہ کوئی ایسی پوسٹ کروں کہ زیک کو بہت غصّہ آئے اور جناب کھل کر بولیں - ;)
  7. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ راتیں جاگیں کریں عبادت - بلھے شاہ

    یعنی آخرت کے لئے کوئی سامان تیار کر لے -
  8. فرخ منظور

    اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

    بہت شکریہ آپ سب کا واقعی یہ کتاب برقیائے جانے کے قابل ہے -
  9. فرخ منظور

    پتے کی پتھری

    میرے ناقص علم کے مطابق تو پِتّہ پسلیوں کے درمیان جو وی بنتی ہے اسکے درمیان ہوتا ہے اگر آپ کو وہاں درد ہے تو پتے کا ہوگا اور اگر کہیں نیچے ہے تو پھر شائد گردے کا -
  10. فرخ منظور

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    اگر بتائیں گی نہیں‌تو کیا دکھائیں گی بھی نہیں - :grin:
  11. فرخ منظور

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    اس کے لئے منٹو کا ایک افسانہ پڑھیے "چغد" ضرور افاقہ ہوگا -
  12. فرخ منظور

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    زینب آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو- :)
  13. فرخ منظور

    اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

    اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ - از ڈاکٹر عشرت جہاں ہاشمی یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں -
  14. فرخ منظور

    ممتاز مفتی آپا - از ممتاز مفتی

    آپا (مُمتاز مُفتی) جب کبھی بیٹھے بٹھائے، مجھے آپا یاد آتی ہے تو میری آنکھوں کے آگے چھوٹا سا بلوری دیا آجاتا ہے جو نیم لو سے جل رہا ہو۔ مجھے یاد ہے کہ ایک رات ہم سب چپ چاپ باورچی خانے میں بیٹھے تھے۔ میں ، آپا اور امی جان، کہ چھوٹا بدو بھاگتا ہوا آیا۔ ان دنوں بدو چھ سات سال کا ہوگا۔ کہنے لگا۔...
  15. فرخ منظور

    کلوننگ ’ہال آف فیم‘

    بہت شکریہ راج! محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی -
  16. فرخ منظور

    ابن صفی لائبریری

    خاموش چیخیں
  17. فرخ منظور

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    حادثہ وہ جو ابھی پردہِ افلاک میں ہے عکس اس کا مرے آئینہِ ادراک میں‌ہے (اقبال، علامہ)
  18. فرخ منظور

    ابن صفی لائبریری

    موت کے شکاری
  19. فرخ منظور

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    "رم جھم گرے ساون" یہ گیت مجھے بھی بہت پسند ہے اور لتا نے بھی اسے بہت ہی اچھا گایا ہے - فلم: منزل (1979) موسیقی: آرڈی برمن (آر ڈی برمن، آشا بھوسلے کے شوہر اور میوزک ڈائریکٹر ایس ڈی برمن کے بیٹے تھے ) رم جھم گرے ساون کی آڈیو یہاں سے ڈاونلوڈ کریں - کشور اور لتا دونوں کی آواز میں
  20. فرخ منظور

    مبارکباد تعبیر کی پوسٹس کا تیزی سے بڑھتا گراف:)

    بہت مبارک ہو تعبیر واقعی محفل میں رنگ آپ کے دم سے ہی ہے -
Top