نتائج تلاش

  1. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    سیکیورٹی کا انتظام بھی ضروری ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو گیا ہے کہ ض سے کوئی مراسلہ لکھا جائے
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی بنانے والے کو قناچ کہا جائے گا اس طرح تو!
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ہوتے ہیں وہ دوست جو نظروں سے دور ہو جائیں
  5. ع

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    آج دو دن کے بعد میرے انٹرنیٹ نے واپس آ کر مبارکباد دی ہے
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فقط آج ہی ہوا ہے م حمزہ بھائی!
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحت پر برے اثرات پڑتے ہیں بار بار شور کرنے سے!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئے مجھے ایک بات یاد آ گئی! میں بھی ایک Take away پر کام کر چکا ہوں
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پیا کریں، حالات پر نظر رہے گی
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فیصلہ نہیں کر پاتا میں بھی، رات کے وقت چائے پیوں یا نہیں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نان پکوڑے کھانے والا موسم ہے آج لاہور میں۔
  12. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    یاز بھائی کو شاید یاد ہے کہ میرا انٹرنیٹ اس قابل نہیں ہے اس لیے انہوں نے ہی انتظام کر دیا ہے۔ شکریہ یاز بھائی۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پی لی ہے۔ اب آتے ہی ہوں گے۔ فون نمبر نہیں ہے میرے پاس ورنہ پوچھ لیتا کہ بھائی گلے تک پہنچے کہ نہیں؟
  14. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    عدنان بھائی سے کہنا پڑے گا کہ اس لڑی کے عنوان میں ذرا سی تبدیلی کر دیں۔ یہاں سادے سے سوال کے جواب میں ایک سادہ سا جواب بھی مل جاتا ہے۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خراب ہو گئے ہیں ہم شہر والے
  16. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    کسی نے گول گپوں کا انتظام بھی کیا ہے؟
  17. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    جو لوگ اپنی بات منوانا چاہتے ہیں۔ وہ آخر کہتے کیا ہیں؟
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈکار نہیں آیا ابھی تک، ناشتہ کر چکا ہوں۔ شاید چائے کے بعد آئے گا ۔ وعلیکم السلام
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلفی کھا رہے ہوں تو کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا۔
Top