نتائج تلاش

  1. ع

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اس لڑی میں پھیلی ہوئی پچھلے ڈیڑھ گھنٹے کی خاموشی کی طرف سے بھی مبارکباد آئی ہے
  2. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    اگر ساونڈ سسٹم کا انتظام بھی کیا گیا ہے تو ہلکی سی آواز میں محمد رفیع کا کوئی گیت چلا دینا چاہیے۔
  3. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    دروازے پر کچھ بچیوں کو پھولوں کی تھالیاں تھما کر بھی کھڑا کر دینا چاہیے۔ جیسے جیسے مہمان آتے جائیں وہ ان پر پھول نچھاور کرتی جائیں۔
  4. ع

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    'دی ڈیکسٹرس لیبارٹری' یا شاید 'ڈیکسٹرس لیبارٹری' بھی بہت دیکھا کرتے تھے۔
  5. ع

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    اچھا، مجھے تو STN کے ہی یاد ہیں۔
  6. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    لسی سے ہی ایک اور بات یاد آئی! یہ کھٹے میٹھے ڈکار کیا صرف میٹھی چیزیں کھانے سے آنا بند ہو سکتے ہیں؟
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اچھا ہے، ویسے بہت سے لوگوں کی دلچسپی کرکٹ سے اٹھ گئی ہے۔ وہ ٹیم بھی نہیں رہی اور وہ کرکٹ کا جنون بھی نہیں رہا۔
  8. ع

    دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تُو

    STN کے کارٹونز
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکستان کا اگلا میچ کس دن ہے؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال دیتی ہے ثمرین، کبھی چائے بھی وقت پر نہیں لا کر دی
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب ڈبے تو ابھی تک نہیں دیکھے!
  12. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    دودھ سے بنائی ہوئی لسی کو "کچی لسی" کہا جاتا ہے تو دہی سے بنائی ہوئی لسی کو "پکی لسی" کیوں نہیں کہتے؟
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت یہ ہے کہ آپ واقعی خالی ڈبوں کی بات نہیں کر رہے، ڈبوں میں بند پھلوں کی بات کر رہے ہیں
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ کر بتاوں گا کہ آپ کون سے ڈبوں کی بات کر رہے ہیں
  15. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    وہ گھبراہٹ صرف پارٹی کی جگہ سے دور رہتے ہوئے ہی ہو گی ۔ جب پارٹی کی جگہ پہنچیں گے تو ہمارے شریف لوگوں سے مل کر ان کی گھبراہٹ جاتی رہے گی۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر ہو پھلوں کا تو ساتھ میں 'تازہ' کا لفظ ضرور آنا چاہیے
  17. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    بہت اچھا کیا ہے۔ ایک بات انہیں یہ بھی بتا دیجیے گا کہ ہمارے یہاں پارٹی میں بلیٹ پروف جیکٹ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اس کو اتار کر آئیں، ورنہ ہمارے مہمانوں کو دروازے پر ہی گھبراہٹ کا سامنا کرنا پڑے گا
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمانہ بدل گیا ہے، اب لوگ پھل کم کھاتے ہیں جوس زیادہ پیتے ہیں
  19. ع

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    پھر بھی ایک آدھ گارڈ دروازے پر کھڑا کر دینا چاہیے، غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے کو روکنے کے لیے!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید بادام کھانے سے حافظہ درست رہتا ہے
Top