یاز ماشاء اللہ آپ سے اچھا مدیر اعلی تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔ جس خوبی سے آپ اس محفل کی ادارت کو سنبھال سکتے ہیں میرا نہیں خیال کہ کسی اور کے پاس ایسی صلاحیت ہو گی۔ نرم مزاج ہیں ہنس مکھ ہیں۔ اور سب سے گھل مل جانے والے ہیں ۔ سب کے ساتھ پیار سے پیش آنے والے ایک انتہائی دوستانہ رویے کے مالک۔ اور کیا...