نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہو گا اگر کسی کو گھر سے نکال دیا جائے اور کچھ دیا بھی نہ جائے۔
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غباروں کے ساتھ رخصت کیا جائے تاکہ شام تک کھانے کا انتظام ہو سکے۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور سنا ہو گا، ہم نے کب کہا کہ نہیں سنا
  4. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    جو تم کو ہو پسند وہی بات کہیں گے
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں ان کے سامنے مت کہہ دینا۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب لوگ باہر ہوا کھانے گئے ہوئے ہیں۔
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا تو نہیں ہے، ہاں، باورچیوں کا عالمی دن ہو سکتا ہے۔
  8. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تم جو مل گئے ہو تو یہ لگتا ہے کہ جہاں مل گیا
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمانہ کون سا آنے والا ہے اب؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بات تو ہے کہ جو لوگ پروفیشنل شیف ہوتے ہیں وہ خواتین سے کئی درجہ اچھا کھانا بنا سکتے ہیں، وعلیکم السلام
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوے کے بارے میں کبھی کوئی خبر نہیں سنی۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں سے بھی نہیں لگ رہے موٹے تازے مجھے تو ۔ ایسے ہی آپ لوگوں نے باتیں بنا لی ہیں۔
  13. ع

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    پھر شاعر، اور تو اور اس بار عظیم شاعر ۔ خیر اتنی محبت کے ساتھ تو کچھ بھی کہہ لیں کوئی بات نہیں۔
  14. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کیسے کہوں بنا تیرے زندگی یہ کیا ہو گی جیسے کوئی سزا کوئی بد دعا ہو گی
  15. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    بھائی۔ لاہور کے مکینکوں سے آپ کا واسطہ نہیں پڑا ۔
  16. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ تو لڑیوں کا قصور ہے نا۔ انہیں سمجھ جانا چاہیے کہ یہ اردو فارم ہے یہاں پنجابی میں کی گئی بات کم ہی سنی جاتی ہے ۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین میرے لیے چائے لائے تو اس سے کہہ دیجیے گا کہ میں کام پر جا چکا ہوں
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدر بازار ساہیوال کی سڑکوں کا بھی شاید یہی حال ہو گیا ہو گا۔
  19. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ہر لڑی میں نہیں ۔ بس ایک دو لڑیوں میں یہ آفت آئی ہوئی ہے۔
  20. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ گانا تو نہیں لگتا ۔ مجھے کچھ کہنا ہے
Top