نتائج تلاش

  1. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ہم اپنے آپ کو شیشے میں اتنے اینگلوں سے کیوں دیکھتے ہیں؟
  2. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک وجہ اور بھی ہے ان کے جلنے کی۔ بیچارے یہ سوچ کر جلتے رہتے ہیں کہ ہم پتھر کے کیوں نہیں۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح کے وقت بہت حبس تھی۔ اب ماشاء اللہ موسم اچھا ہو گیا ہے۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے کسی کو چکر دئے ہوں تو وہ بھی واپس آ سکتے ہیں۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساری گلی میں پانی بھر گیا تھا، اتنی تیز بارش ہوئی ہے آج
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر زلزلے سے تو کوئی بھی ڈر جاتا ہے۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پینے کا موسم ہو گیا ہے، یہاں لاہور میں بہت تیز بارش ہو رہی ہے ماشاء اللہ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثانیہ مرزا کی طرح چیوئنگ گم نہ کھا لوں ؟
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرا دیا نا ۔ زلزلے کا نام مت لیں۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو میں کب مراسلہ لکھوں؟
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین گھوم رہی ہے، مگر مجال ہے جو کبھی پتا چلنے دیا ہو ۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    باری تو اب میری آ گئی ہے۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ میں نہیں کہتا، ہر قصور والا یہی کہتا ہے کہ قصور میرا نہیں ہے۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر کی نماز ابھی ادا کریں گے یا بعد میں؟
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے یہ قصور سارا قصور والوں کا ہے؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاہور میں ایک بابا جی قلفی والے بہت مشہور ہیں۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں سے ملتا ہے؟ میں نے تو کبھی نہیں کھایا ۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودہ کھا لیں تو کوئی بھی غیر نہیں لگتا۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے تو باپ کون ہے؟
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم ظ آ گئی ہے یہاں بھی میرے حصے میں۔
Top