نتائج تلاش

  1. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ایسے مریض کو اس ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا چاہئے جس کے کلینک میں بیڈوں کی جگہ ڈھیلی سی چارپائیاں بچھائی گئی ہوں ۔
  2. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    برش بھی کسی فئیرنس کریم بنانے والی کمپنی کا ہونا چاہیے۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے، سستی دور کرنے کا اصل فارمولا چائے ہی تو ہے
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہری مرچیں مہنگی ہو گئی ہیں۔ اس لیے سٹرائیک پر ہیں ۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم تازہ کر دیا آپ نے، اٹھنے کے بعد میں چائے کے بارے میں ہی سوچ رہا تھا
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نو بجے تک طوطوں نے بک کر لیا ہے اس لڑی کو۔
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیلولہ بھی کیا ہے آج، پھر بھی خیال نہیں رہا
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگ بھی سیدھے سادے ہوتے ہیں گاوں کے، اور طوطے بھی
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گائے اگر چھوٹی ہو تو کیا اس کے گوشت کو بھی بڑے کا گوشت کہا جا سکتا ہے؟
  10. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    میں یہی بات تو کہتا ہوں کہ میں کو کسی اچھے سے ڈاکٹر کو دکھانا چاہیے مگر ہم میں وہ اکڑ ہے کہ کسی کی بات سنتے ہی نہیں۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت میں جو لوگ پاگل ہو جاتے ہیں وہ لوگ ہی اس طرح کی بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی نے شاید طوطوں کو ڈرا دیا ہے کہ قلفی کھانے سے کھانسی ہو جاتی ہے۔
  13. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    بات یہ ہے کہ میں کی طبیعت ذرا ٹھیک نہیں رہتی۔ اس لیے ہم اسے رکشہ پر آنے کا کہتا ہے۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت کو روکنے والی بات بھی کب سے کی جا رہی ہے ۔ لیکن وقت کو کون روک سکتا ہے۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق یہ ہے کہ غفار بھائی طوطوں کو ہری مرچیں نہیں کھلاتے۔ ہری مرچ کھانے والے طوطے بہت تیز ہوتے ہیں ۔
  16. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    پھر کیا ہوا ۔ ہم اور میں کون سا دور رہتے ہیں۔ میں کے گھر سے نکلو تو پانچ قدم دور ہم کا مکان ہے ۔
  17. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    آخر اس بات کو رکشہ کون کرا کے دیتا ہے؟
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام طوطوں سے اجازت لینی ہے۔ بولنے والے طوطے تو کسی کی سنتے ہی نہیں ۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں سوچ کر بولنے کی پابندی نہیں ہے ۔ کچھ بھی بولتے جائیں۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں سے اجازت لینا پڑے گی کچھ بھی کہنے سے پہلے۔
Top