الفاظ اور جملوں سے ہٹ کر بعض اوقات یاد رکھنے کے لیے کوئی نشانی ساتھ بتا دی جاتی تھی۔
اس وقت نہم جماعت میں پڑھائے گئے pair of words میں سے ایک یاد آ رہا ہے۔
Week, weak
اس میں یہ نشانی بتائی گئی کہ ایک ای والا کمزور ہے۔ :)
سب سے آسان تو یہی ہے کہ یوٹیوب یا فیس بک پر پبلک ویڈیو اپلوڈ کریں۔ اور اس کا لنک کاپی کر کے یہاں ڈائریکٹ پیسٹ کر دیں۔ ان کے علاوہ بھی کچھ ویڈیو اپلوڈنگ سائٹس پر اپلوڈ کر کے لنک یہاں پیسٹ کریں، تو ویڈیو آ جاتی ہے۔