نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    عام لطیفے

    عام ناول: لڑکے نے لڑکی کا ہاتھ پکڑا اور دونوں ساحل پر چہل قدمی کرنے لگے۔ عمیرہ احمد کے ناول: لڑکے نے فجر کے وضو میں دھوئے ہوئے ہاتھوں سے ماہِ مبارک میں چھٹکتی چاندنی جیسی دودھیا رنگت کی حامل لڑکی کا سیاہ دستانوں میں ملبوس گورا اجلا ہاتھ تھاما اور دونوں بآوازِ بلند الحمد للہ کہتے ہوئے ننگے پیر...
  2. محمد تابش صدیقی

    عروضیے از افتخار حیدر

    یہ نظم تو کافی لمبی نہیں ہے؟ ابھی دیکھا، اتنی ہی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بس جی، انٹرنیٹ کی برکت سے ایسی چیزیں کھانے کو ملتی رہتی ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    نوڈلز یہاں صرف انسٹنٹ والے ہی ملتے ہیں۔ اس کو یہاں بھی سپغیٹی ہی کہتے ہیں۔ اور اسی نام سے ملتی ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پتہ کیا ہے تو معلوم ہوا کہ سپاگیتی یا سپغیٹی جو بھی ہے، وہی ڈالی گئی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گھر میں جو بنے تھے، اس میں آلو کے علاوہ نوڈلز بھی تھے، اور چیز بھی۔ عموماً ٹکی میں چیز نہیں ڈلتا۔ اس کے علاوہ بھی مصالحہ جات میں فرق ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    potato croquettes ٹکیوں سے کافی مختلف نیٹ پر بے تحاشا تراکیب موجود ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس پوسٹ کے کمنٹس میں جا کر دیکھا جا سکتا ہے کہ ہماری قوم کو بیوقوف بنانا بہت ہی آسان کام ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    10 پر میسی 9 پر رونالڈو
  10. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خلائی مخلوق نیو اسلام آباد ائرپورٹ پہنچ گئی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی سطحیت، ہر ملنے والی چیز بغیر تصدیق کے آگے شئر کرنے کی عادت، دوسروں پر کیچڑ اچھالنے کو اپنی کامیابی سمجھنا اور اپنے رہنماؤں سے اندھی محبت۔ اخلاقیات نام کی چیز اب سوشل میڈیا بالخصوص ٹویٹر اور فیس بک پر نایاب ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    مجھے لگتا ہے کہ کاکا جلدی فیڈ آؤٹ ہو گیا۔ کیا ایسا ہی ہے؟
  13. محمد تابش صدیقی

    سادہ سا سوال ہے !

    ہمارے ماشاء اللہ ایسے شہزادے بھی ہوتے ہیں، کہ تین دن قبل بھی پرچہ آؤٹ ہو جائے، تب بھی یاد کرنے کے بجائے، پورے پیپر کی بوٹی تیار کرتے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    غزل: جفاؤں کی بپھری ہوا میں چراغِ وفا رکھ رہا ہوں، جسارت تو دیکھو ٭ تابش

    آمین۔ شکریہ عدنان بھائی بہت شکریہ احمد بھائی۔ آداب امین بھائی پسند فرمانے پر شکرگزار ہوں، وارث بھائی۔ بہت شکریہ جناب۔ تشکر بسیار استاد محترم، آپ کی جانب سے یہ داد اعزاز سے کم نہیں۔ :) شکریہ لاریب بہن۔ پسند فرمانے پر ممنون ہوں، خلیل بھائی۔ خود بھی گنگناتا رہا۔ :) شکریہ خرم بھائی۔ آداب...
  15. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    کھجور، آلو کے کروکیٹس، میکرونی چاٹ، فروٹ چاٹ، آڑو کا شربت مسور کی دال، چاول، شامی کباب
Top