تین چار سال قبل ایک گیم کھیلی تھی، جس میں ایک گھوڑے کو پالنا تھا۔ جس کے لیے باقاعدہ، کھانے کے اور سیر کے اوقات ہوتے تھے۔ کچھ عرصہ جنون رہا، اور بالکل اپنا گھوڑا سمجھ کر پالا۔ پھر گیم ڈیلیٹ کر دی کہ کس مصنوعی دنیا میں جی رہا ہوں۔
اسی قسم کی اور بھی بہت گیمز موجود ہیں۔
فارم ولا کی تو ایک دنیا...