بے فکر رہیں۔
عدنان بھائی جلد ہی کارڈ پوسٹ کر دیں گے۔
فرقان بھائی کے پاس بھی کافی ذخیرہ ہے۔
میں بھی اپنی سی کوشش کروں گا۔
یہ لڑی ان شاء اللہ کامیاب ہو گی۔
ہر فرد اپنی رائے رکھتا ہے، دوسروں کی آراء سے متزلزل نہیں ہوا کرتے۔ :)
آج دراصل آخری ویک اینڈ ہے، عید سے پہلے۔
تو محلہ والے جاگے ہیں کہ افطاری بھی بھیجنی ہوتی ہے۔
چار پانچ گھروں سے چنا پلاؤ، چکن پلاؤ، بریانی، زردہ وغیرہ آیا ہے، اور گھر میں بھی مٹر پلاؤ بنا ہے۔
یہ ایک ہی میچ ہے اور دونوں ٹیموں کے نام بھی عنوان میں موجود ہیں تو یہیں ذکر کر دیتے ہیں
انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میں سکاٹ لینڈ کا سکور 30 اوورز میں 200 پر 3۔ :eek: