بننے اور نہ بننے کے دلائل کو ایک طرف رکھ کر پہلی فرصت میں وہ ڈیم بنا دینے چاہئیں، جن پر کوئی اختلاف نہیں ہے۔
مگر چونکہ ہر ایک کا مقصد پوائنٹ سکورنگ ہے، تو ان پراجیکٹس کی بات نہیں ہوتی۔
میں یا کوئی بھی جتنا بھی کالاباغ ڈیم بننے کے حق میں ہو، یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ تین صوبوں کی اسمبلیز میں اس کے...