نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    آج کل سرویز چل رہے ہوں گے۔ عموماً ایسے سرویز یہی ادارے کرواتے ہیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    سنا ہے کہ امین اسلم کو یہ یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے کہ اگر میجر دونوں سیٹس جیت گیا تو پھر ضمنی میں امین اسلم کو ہی ٹکٹ ملے گا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    شیخ آفتاب شہر والی سیٹ سے ہے، اور اس بار اس کا جیتنا مشکل ہے۔ لوگ ناراض ہیں اس سے۔ پنڈی شہر میں اس بار ان دونوں حلقوں سے شیخ رشید ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    اس میں موجود دیہی علاقہ، خاص طور پر بہارہ کہو ن لیگ کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ امیدواران سے قطع نظر اس بات میں کوئی دو رائے نہیں، کہ ن لیگ بھی ایک بڑا ووٹ بینک رکھتی ہے۔ جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ بلدیاتی انتظامیہ ن لیگ کے پاس ہی ہے۔ لہٰذا بالکل رائٹ آف بھی نہیں کیا جا سکتا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    جی، اسی لیے کہا کہ دلچسپ صورتحال اس وقت ہی بن سکتی ہے، اگر ن لیگ اور ایم ایم اے کے درمیان اسلام آباد کی سیٹس پر ایڈجسٹمنٹ ہو۔ ورنہ دونوں سیٹیں تقریباً تحریکِ انصاف کی ہی ہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    ویسے تو تینوں حلقوں میں ہی شہری اور دیہی علاقہ آتا ہے۔ لیکن مین سیکٹرز والا شہر 53 اور 54 میں تقسیم ہے۔ جی 6،ایف 6 سے لے کر جی 9، آئی 9 تک 53 میں آتا ہے۔ جبکہ آئی 10،جی 10، ایف 10 اور اس سے آگے کا علاقہ 54 میں۔ 52 میں سوسائٹیز، ڈی ایچ اے فیز 2، ہمک ماڈل ٹاؤن شہری علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ ویسے تو اب...
  7. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    یہ خبر بھی کافی گھومتی رہی، مگر امکانات معدوم ہیں۔ ن لیگ مین لیڈرز کو کچے حلقہ جات میں نہیں اتارے گی
  8. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    اسلام آباد کے تین حلقہ جات ہیں۔ این اے 52 اس حلقہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ہیں، جو پہلے بھی ایم این اے تھے۔ تحریکِ انصاف کے امیدوار خرم نواز ہیں، پچھلے انتخابات میں یہاں سے الیاس مہربان تھے۔ پچھلے انتخابات میں ن لیگ کافی مارجن سے جیتی تھی۔ مگر اس بار ن لیگ کا ایک مضبوط...
  9. محمد تابش صدیقی

    سیاسی منظر نامہ

    یہاں پر اس طرح کے سرویز میں سب سے اہم نام گیلپ کا ہے۔ اس کے علاوہ پلڈاٹ اور پلس کنسلٹینٹ بھی بڑی سروے کمپنیز ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    ہمیشہ کی طرح سب سے زیادہ نظریں جی ٹی روڈ پر ہونی ہیں۔ اور اگر شہر کا پوچھیں، تو لاہور۔
  11. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بڑے بے آبرو ہو کر وغیرہ وغیرہ
  12. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دی جا سکتی ہے، اگر آپ کو اعتماد ہے کہ زکوۃ کا پیسہ بتائے گئے مصارف پر ہی خرچ کیا جا رہا ہے ۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  14. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میری بھی یہی رائے ہے۔ مگر بتانے کا مقصد یہ تھا کہ ایک یہ رائے بھی موجود ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی۔ عموماً ان کو جائز سمجھنے والے، فی سبیل اللہ کے زمرہ میں ان کی گنجائش نکالتے ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اور عدنان بھائی گنگنا رہے ہوں گے کہ ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ اس محفل میں ہے
  17. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ٹھیک ہے، بلا لیں گے اتنا اصرار ہے تو۔ :)
Top