سعودیہ کے شاہ فیصل 1974 میں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنے پاکستان آئے تو انھیں اداکار محمد علی کے گھر واقع فردوس مارکیٹ گلبرگ میں ٹھہرایا گیا تھا۔ وہیں انھوں نے محمد علی اور زیبا کو جنت البقیع میں تدفین کا ایک تحریری اجازت نامہ دیا تھا۔ جب محمد علی کی وفات ہوئی تو ان کی بیٹی ثمینہ علی (...