نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    ان جانوروں نے تنگ کر کے رکھا ہوا ہے۔ کتنے ہی نمبرز کی رپورٹ بھی کر چکا ہوں لیکن حاصل حصول کچھ بھی نہیں:sad:
  2. عبدالقیوم چوہدری

    موسیقی اور ماتم کا حسین امتزاج

    اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد فارابی کی بات سچ لگ رہی ہے۔ صحیح کہا آپ نے
  3. عبدالقیوم چوہدری

    پسندیدہ محفلین

    :eyerolling: :quiet::quiet::quiet: خیالی ہی سہی، کچھ دیر خوش تو ہو لینے دیں
  4. عبدالقیوم چوہدری

    پسندیدہ محفلین

    کچھ بھی نا کہا اور کہہ بھی گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ٹھیک کہتی ہیں جی۔ سنی ہی گئی ہے
  5. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    حکومت بھی بس چاویں ہی ہے، اسے کسی اور طرف انگیج کیوں نہیں کرتی ؟
  6. عبدالقیوم چوہدری

    رائےونڈ مارچ

    افسوس ناک خبر تین سال سے ایک ہی وکٹ گاڑے اسی کو گرانے کی کوشش میں لگے خان صاحب۔ خدا تعالیٰ آپ کو عقل سلیم عطا فرمائیں۔ آمین
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ایک جملہ کے لطائف

    لوگ صبح صبح اپنی جانو کے رات والے میسجز پڑھ رہے ہوتے ہیں اور میں بے نظیر انکم سپورٹ والے ڈیلیٹ کر رہا ہوتا ہوں:bulgy-eyes:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پسندیدہ محفلین

    ذکر ہی کیوں کیا پھر ؟ چلیں داستان نا سنائیں، خلاصہ ہی سہی
  9. عبدالقیوم چوہدری

    موسیقی اور ماتم کا حسین امتزاج

    آپ نے بالکل صحیح تجزیہ کیا ہے۔ مجمع کے درمیان والے صاحب کا انداز، موسیقی کی لے بدلنے کے ساتھ نعرہ اور اس کی شدت، ہاتھوں کا ہوا میں مخصوص طریقے سے بلند ہونا اور ان کی مجموعی حرکت اورمخصوص انداز لیے عزاداری۔ ایک شاندار کلا لگ رہی ہے
  10. عبدالقیوم چوہدری

    میڈیکل سٹور اور لڑکی

    لطیفے اور آپ کے اس جملے سے یہ تصویر یاد آئی، فوٹو شاپڈ ہے لیکن کافی مطابقت رکھتی ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    پسندیدہ محفلین

    وا جی وا۔ چنگی لڑی بنائی جے مقدس، مریم، حمیرا اور لاریب سس ہیں (س پر زبر پڑھی جا سکتی ہے:p ) امن ایمان اور ماہی کو یہ رتبہ ابھی نہیں ملا:battingeyelashes:
  12. عبدالقیوم چوہدری

    میڈیکل سٹور اور لڑکی

    :grin1: میرے مونڈھے دے رکھ کے فائر مارنا جے۔۔۔۔:bighug: ہلا فیر کی پوچھیے نیں ؟ حمیرا عدنان
  13. عبدالقیوم چوہدری

    میڈیکل سٹور اور لڑکی

    کر دیں ٹیگ
  14. عبدالقیوم چوہدری

    موسیقی اور ماتم کا حسین امتزاج

    موسیقی، دھن، تال میل، ٹائمنگ، انداز، ردھم، مستی، سرور اور ایک عجیب ہی سماں پیدا کرتی اس ویڈیو کو آرٹ سمجھ کر دیکھیے گا۔ شاید کوئی اس سے بہتر تشریح بھی کر پائے اور میری تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پر کسی قسم کا مذہبی یا مسلکی کمنٹ وغیرہ نا کیا جائے۔ شکریہ
  15. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    شرفا کی ڈرامے بازیاں
  16. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    موٹر سائیکل کہاں بےزبان ہوتا ہے لیکن آپ کی بات بہت حد تک درست بھی ہے
  17. عبدالقیوم چوہدری

    میڈیکل سٹور اور لڑکی

    ایک خوبصورت لڑکی میڈیکل سٹور کے سامنے کافی دیر سے کھڑی تھی۔ سٹور میں بہت رش تھا اور وہ بہت بے چینی سے بھیڑ چھٹنے کا انتظار کر رہی تھی۔ سٹور کا مالک اسے شک بھری نظروں سے گھور رہا تھا۔ بہت دیر بعد جب دوکان میں کوئی گاہک نہیں بچا تو لڑکی اندر آئی اور ایک سیلزمین کو دھیرے سے پاس بلایا، سٹور کا...
Top