آپ کا جملہ ایک حتمی اظہار لیے ہوئے ہے لیکن ایسا نہیں ہے۔ پنجابی بولنا چھوڑنے والوں کی تعداد بہت کم ہے ۔
یہ کہا جا سکتا ہے کہ ریاستی و صوبائی سطح پر اس کی ترویج کی کوئی قابل ذکر کوشش نہیں کی گئی اور اس کی بہت بڑی وجہ اردو زبان کا فروغ ہے۔ چونکہ یہ پنجابی سے سے بہت حد تک مماثلت رکھتی ہے تو اہل...