اس کی ممکنہ طور پر کچھ وجوہات یوں ہو سکتی ہیں:-
عبداللہ محمد صاحب عموماً کچھ مخصوص لڑیوں میں ہی لڑھکتے رہتے ہیں اور جو محفلین ان کے منفرد سٹائل سے واقف نہیں ہیں انھیں یہ ایک عامیانہ سی لڑی لگتی ہے۔
محفلین کی خود پر طاری کی ہوئی سنجیدگی شاید حد سے بڑھ گئی ہے یا حس مزاح کم ہو گئی ہے۔
کچھ محفلین...