عورت ذات بھی عجیب گورکھ دھندا ہے۔۔ مل جائے تو نظر نہیں آتی، نا ملے تو اور کچھ سجھائی ہی نہیں دیتا۔
عورت کے وجود میں بسی خوبصورتی کا زہر تو ویسے بھی ہر کس و ناکس کی رگ رگ میں دوڑتا ہے۔ پر۔۔۔ یہاں وجود کی خوبصورتی کسے مطلوب ہے؟ بس ایک عجیب سی طلب ہے، جو کسی آتش کدے میں بھڑکتی ہوئی کبھی نا بجھنے...